دہشت گردی سے نمٹنا ان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے:ایمیونل میکرون
فرانسیسی صدر ایمیونل میکرون کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنا ان کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے،، فرانسیسی صدر نے کہا کہ وہ غیر مستحکم اور تیزی سے فرانس کو ابھرتی ہوئی طاقت بنانا چاہتے ہیں،، انہوں نے کہا کہ ’’ دہشت گردی‘‘ کے خلاف جنگ ان کی اولین ترجیح ہے،، جو اسلام کے نام پر پھیلائی جا رہی ہے،،