ترکی اور جرمنی کے درمیان لفطی جنگ جاری ہے

ترکی اور جرمنی کے درمیان لفطی جنگ جاری ہے

ترکی اور جرمنی کے درمیان لفطی جنگ جاری ہے، جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ترکی میں زیر حراست جرمن شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا، جرمن چانسلر نے موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل اپنی روایتی پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ گرفتاریاں غیر قانونی ہیں، ادھر یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ برلن حکومت اپنی ترک پالیسی کے حوالے سے ایک نئی سمت کے تعین کا فیصلہ کر چکی ہے،، میرکل کے بقول وہ انقرہ حکومت کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتی ہیں، میرکل نے تسلیم کیا کہ جرمن ترک تعلقات ایک مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

Most Popular