فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی

یورپی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف سازشیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں، چند روز قبل لندن میں مسجد کے باہر ایک شخص نے گاڑی مسلمانوں پر چڑھا دی اور اب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی ایسی ہی کوشش کی گئی ، جسے ناکام بنا دیا گیا، واقعے میں تمام افراد محفوظ رہے ، مسجد کے باہر لگائی گئی رکاوٹوں کے باعث کوئی نقصان نہیں ہوا، حالیہ مہینوں میں یورپ میں کئی ایسے حملوں ہوئے جس میں گاڑی کو ہجوم سے ٹکرایا گیا، ان میں سے بیشتر کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے،، خیال رہے کہ فرانس میں نومبر 2015 میں ہونے والے حملوں کے بعد سے ملک میں ہنگامی حالات نافذ ہیں،، ان حملوں میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Most Popular