مصر نے تصدیق کی ہے کہ روس کا مسافر طیارہ سینائی میں گر کر تباہ ہوگیا ایئر بس 221 کے زیادہ مسافر روسی سیاح تھے

مصر نے تصدیق کی ہے کہ روس کا مسافر طیارہ سینائی میں گر کر تباہ ہوگیا ایئر بس 221 کے زیادہ مسافر روسی سیاح تھے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کا مسافر طیارہ سینائی میں گرکر تباہ ہوگیا جس میں 212 مسافر سوار تھے جب کہ طیارہ حادثے میں تمام مسافروں کی ہلاکت کا بھی خدشہ ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شریف اسماعیل نے ہنگامی طور پر جہاز حادثے سے متعلق کابینہ کی کرائسز کمیٹی تشکیل دے دی جو تمام معاملات سے متعلق آگاہ کرتی رہے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی مسافر طیارے نے شرم الشیخ سے 212 مسافروں کو لے کر روس کےشہر سینٹ پیٹرز برگ کے لئے اڑان بھری جس کا تھوڑی دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا،،طیارہ شرم الش

Most Popular