الیکشن کمیشن نےجاوید اقبال کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کرنیکا حکم دیا ہے

الیکشن کمیشن نےجاوید اقبال کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کرنیکا حکم دیا ہے

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہےکہ سیکرٹری پلاننگ جاوید اقبال کوچیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا جائے۔ سیکرٹری پلاننگ جاوید اقبال کی بحیثیت چیف سیکریٹری پنجاب تعیناتی کا حکم قمرزمان چوہدری کی جانب سےچیف سیکرٹری پنجاب کا عہدہ سنبھالنےسےمعذرت کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان سے بہترکسی اورآدمی کواس عہدے پرتعینات کیا جائے، قمرزمان چوھدری کے بارے میں یہ تاثربھی تھا کہ وہ شریف برادران کے قریب اورجنرل ضیاء الحق کے اے ڈی سی بھی رہ چکے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular