اسحاق ڈارنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اورمفرور قرار دیئے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

اسحاق ڈارنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اورمفرور قرار دیئے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

وزیرخزانہ اسحاق ڈاری نے اثاثہ جات ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اورٹرائل کورٹ کی جانب سے مفرورقراردئیے جانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔درخواست میں چیئرمین نیب،احتساب عدالت کے جج اورتفتیشی افسرکوفریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈارطبعیت کی خرابی کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔طبعیت خراب ہونے سے پہلے اسحاق ڈار باقاعدگی سے عدالت میں پیش ہورہے تھے۔درخواست میں حاضری سے استثنیٰ اورنمائندے کے ذریعے ٹرائل جاری رکھنے کی استدعا کی گئی ہے

Most Popular