پنجاب مختلف شہروں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد بارہ ہوگئی۔

پنجاب مختلف شہروں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد بارہ ہوگئی۔

ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی میں بھی کام چھوڑدیا جس کے باعث لاہور کے میو اسپتال میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا نصیرولی چل بسا۔ ادھر ادھر فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں ایک خاتون طبی امداد نہ ملنے سے انتقال کرگئی، مرنے والوں میں ڈیڑھ سال کا فہد بھی شامل ہے جسے ڈاکٹر ہسپتال میں تڑپتا چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔ پولیس کے مطابق بچے کی ہلاکت پرآٹھ ڈاکٹروں کے خلاف قتل کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر اب تک بارہ مریض اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular