ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد پر خشک ر ہے گا۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد پر خشک ر ہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔جمعرات کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہے گا۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہا جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لیپٹ میں رہے۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرات ریکارڈ کیا گیا۔

Most Popular