پشاوراورمردان میں دہشت گرد حملوں کےبعد کراچی میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کےلیے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

پشاوراورمردان میں دہشت گرد حملوں کےبعد کراچی میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کےلیے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

شہرقائد میں پشاور کی کرسچین کالونی اور مردان میں ضلع کچہری میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد کسی بھی ناخوش گوار واقعے سےنمٹنے کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے،مساجد،امام بارگاہوں،،اور گرجا گھروں سمیت شہر کے اہم مقامات پر پولیس اور رینجرز بھی تعینات کردی گئی ہے،،مونپشاور حملے کے پیش نظر سندھ میں امن وامان کے حوالے سے کرسچین کیمونٹی کی آبادیوں میں بھی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے،کیمرہ مین فرحان احمد کے ساتھ جاوید قائم خانی وقت نیوز کراچی

Most Popular