پشاور کے علاقے ورسک روڈ کے قریب کرسچن کالونی پر دہشتگردوں کا حملہ

پشاور کے علاقے ورسک روڈ  کے قریب کرسچن کالونی پر دہشتگردوں کا حملہ

پشاور کے علاقے ورسک روڈ کے قریب کرسچن کالونی پر دہشتگردوں کا حملہ ، آئی ایس پی آر فورسز کی بروقت جوابی کارروائی نے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا جوابی کارروائی میں میں4 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر حملے میں 2 ایف سی ، ایک پولیس اہلکار ، 2 سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر دہشتگردوں کے خلاف ورسک میں آپریشن مکمل ہوگیا،آئی ایس پی آر آرمی چیف کا سیکورٹی فورسز اور پولیس کو بروقت آپریشن پر خراج تحسین۔ فورسز نے بروقت کارروائی کر کے شہریوں کی جان بچائی ، آرمی چیف علاقے کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نگرانی ملحقہ علاقوں میں سکول بند کر دیئے گئے

Most Popular