تربیلاڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کرنے والے افراد پرشٹرنگ گرگئی

تربیلاڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کرنے والے افراد پرشٹرنگ گرگئی

تربیلاڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام کرنے والے افراد پرشٹرنگ گرگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کرکئی ورکرز زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیواہلکاروں اورمقامی افراد نے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تین چینی انجینئرز سمیت چھے افراد دم توڑ گئے،،،،ڈاکٹرز کے مطابق حادثے میں چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے،،،حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تربیلا غازی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے

Most Popular