پاک فوج نے بے لگام بھارتی فوج کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے،

پاک فوج نے بے لگام بھارتی فوج کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے،

بھارت کو ایل او سی پر چھیڑ خانی مہنگی پڑ گئی،،، تتہ پانی کے مقام پر بزدل دشمن نے اپنی بے لگام توپوں کے منہ کھولے اور شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی،، سفاک بھارتی فوج کی جانب سے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ،،، پاک فوج نے دشمن کا بھرپور انداز سے جواب دیا،،، جس کے بعد دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں،،، پاک فوج نے چھیڑ خانی کرنے و الے دشمن کے دانت کھٹے کر دئیے،، جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہوئے،،، پاک فوج نے دشمن کے بنکرز تباہ کر دئیے۔۔۔۔
آئی ایس پی آرنےایل اوسی پربھارتی چوکیوں کی تباہی کی ویڈیوجاری کردی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ شام ایل اوسی پربھارتی فائرنگ کامنہ توڑ جواب دیاگیاتھا۔ فوٹیج میں دشمن کی پوسٹوں کو نیست ونابود ہوتے صاف دیکھا جا سکتا ہے،،، پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ یہ بھارتی فوج کی معصوم شہریوں پر گولہ باری کا جواب ہے۔۔۔

Most Popular