سی پیک کا منصوبہ پاکستان کو علاقائی تجارتی مرکز میں بدل دیگا۔ نیول چیف

سی پیک کا منصوبہ پاکستان کو علاقائی تجارتی مرکز میں بدل دیگا۔ نیول چیف

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کا کہنا تھا کہ کراچی شپ یارڈدفاعی پیداوارمیں خودانحصاری کی تعبیرکررہاہے، گزشتہ برسوں میں میری ٹائم سیکیورٹی نے اہم کامیابیاں حاصل کیں، میری ٹائم سیکیورٹی نےسمندری حدودمیں مچھلی کےغیرقانونی شکارکوروکا، بھارتی ماہی گیرغیرقانونی شکارسےاربوں کانقصان پہنچارہےتھے،، میری ٹائم سیکیورٹی کی صلاحیت میں اضافہ ناگزیرہے، انہوں نے کہا کہ سی پیک کا منصوبہ پاکستان کو علاقائی تجارتی مرکز میں بدل دیگا،نئےجہازوں کی شمولیت سےبحری تجارت میں اضافہ ہواہے، چندبرسوں میں پاک چین بحری تجارت میں تیزی سےاضافہ ہوگا، ہمارا خطہ قدرتی وسائل سےمالامال ہےفائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،، اس موقع پر میر ٹائم سیکیورٹی کا بحری جہاز بھی سمندر میں اتارا گیا۔

Most Popular