سبمیرین میں جاری انٹرنیٹ کیبل کی خرابی,,
یہ خرابی سمندر کے اندر نہیں،بلکہ سمندر کے قریب ترین پوانئٹ میں ہے۔یہ خرابی فائبر (IMEW) میں موجود کٹ کیوجہ سے نہیں بلکہ اسکے جوڑوں پہ موجود نقصان کیوجہ سے ہے۔فرانس اور انڈیا کے کیبل فروش اوراسکی دیکھ بھال کرنے والی خصوصی ٹیم نے گزشتہ رات سے جدہ میں موجود ٹیم کی مدد سے تکنیی خرابی کی مرمت جاری ہے،اس میں موجود خرابی پہ کام تیزی سے کیا جا رہا ہے جو کے آنے والے دو گھنٹے میں مکمل ہوجائے گا۔ پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ ٹریفک زیادہ تر اس کیبل پر انحصار کرتی ہے۔