پاکستان وفاقی ریاست کی حیثیت سے مزید ترقی کرے گا،

 پاکستان وفاقی ریاست کی حیثیت سے مزید ترقی کرے گا،


 ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وفاقی ریاست کی حیثیت سے مزید ترقی کرے گا، جب وفاقی اکائیوں کو وفاقی سطح پر بہترنمائندگی کا موقع فراہم کیا جائے گا، وفاق کے ایوان میں یہ نمائندگی بہتر انداز میں نظر آتی ہے کیونکہ تمام صوبوں کو برابر کی نمائندگی دی گئی ہے،،، ان کا کہنا تھا کہ برابر کی نمائندگی کی وجہ سے سے صوبوں کے حقوق اور مفادات کا بہتر انداز میں تحفظ کیا جاسکتا ہے، ایوان بالا میں وفاقی اکائیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے بڑھ چڑھ کر کرداراداکیا ہے ایک مضبوط ایوان بالا ہی وفاقی نوعیت کی مضبوط ریاست کی ضمانت دے گا-

Most Popular