شہرقائد میں دو روز کی بارش کےبعد شہر تالاب کا منظر پیش کررہاہے،

شہرقائد میں دو روز کی بارش کےبعد شہر تالاب کا منظر پیش کررہاہے،

کراچی میں دو روز کی بارش کےبعد مختلف علاقوں میں ابھی تک پانی کھڑا ہے ،،جب کہ سڑکیں بھی تالاب کامنظر پیش کررہے ہیں،، جس سے ٹریفک کی روانی متاثرہورہی ہے،،جب کہ لوگوں کوبھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے،،جامع کلاتھ مارکیٹ کی سڑکوں پر بھی نکاسی نہ ہونے کے باعث پانی کھڑا ہے،،شہر کی اس صورت حال پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا،،کہ نکاسی آب کے لیے جلد از جلد اقدامات کیےجائیں،، کراچی میں دو روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کی مصروف شاہراہوں سے تو پانی کی نکاسی کردی گئی ہے،،لیکن اولڈ سٹی ایریا سمیت بیشترعلاقوں میں ابھی تک پانی موجود ہے،،کیمرہ مین محمد حمزہ کے ساتھ اظہرزیدی وقت نیوز کراچی،،

Most Popular