آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسزکا خیبرایجنسی میں سرچ آپریشن, بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی, بڑی تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسزکا خیبرایجنسی میں سرچ آپریشن, بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی, بڑی تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد

ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرایجنسی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑلی۔آئی ایس پی آرکے مطابق چار غاروں اورتین کمپانڈ سے دہشت گردوں کی جانب سے چھپایا گیا اسلحہ ،گولہ بارود ،گرنیڈ،،مختلف اقسام کا اسلحہ اورایمونیشن برآمد کیا گیا

Most Popular