سر د تا ثیر رکھنے والے فرحت بخش پھل تر بوز کی ما نگ میں بے پناہ اضا فہ

 سر د تا ثیر رکھنے والے فرحت بخش پھل تر بوز کی ما نگ میں بے پناہ اضا فہ

موسم گرما کا آغاز ہو تے ہی سر د تا ثیر رکھنے والے فرحت بخش پھل تر بوز کی ما نگ میں بے پناہ اضا فہ ہو جا تا ہے ،،، جو گر می کی شدت کم کر نے کے علا وہ مختلف بیما ریوں کیلئے بھی بے حد مفید ہے،،، گوجرانوالہ میں نہر اپر چنا ب کے کنا روں پر تر بوز کی فروخت کیلئے سٹال سج گئے ہیں،، جہاں پر شہری بڑی تعداد میں نہر کے پا نی میں ٹھنڈے کئے ہو ئے تر بوز سے لطف اندور ہو نے کیلئے پہنچتے ہیںیہ سائز میں ہی نہیں بلکہ فوائد میں بھی بڑا ہے،، گرمی کے احسا س کو کم کر نے میں بے حد معا ون پھل تر بوز بڑی مقدار میں اگا یا جا تا ہے،،، اس میں شامل وٹا منز جگر اور معدے کیلئے انتہا ئی مفید ہیں،، اسے شدید گر می میں ٹھنڈا کر کے ٹکڑوں میں کاٹ کرکھانے کے ساتھ ساتھ اس کا جوس بھی پسند کیا جاتا ہےگرم مو سم میں تر بوز کی بڑھتی ہو ئی مانگ کے پیش نظر ،، اسے نہروں کے کنا رے جال میں ڈال کر کئی کئی گھنٹے پا نی میں پھینک دیا جا تا ہے،،، جس سے یہ انتہا ئی ٹھنڈا ہو جا تا ہے ،،، نہر کنارے لو گوں کے بیٹھنے کیلئے سا ئے کا انتظام بھی کیا جا تا ہے ،،، سخت گر می میں لو گ نہروں کے کنا رے پہنچ کر ٹھنڈے تر بوز پر خوب ہا تھ صا ف کر تے ہیں ،،، کم قیمت ہو نے کے باعث مو سم گر ما کا یہ انمول پھل غریب امیر ہر ایک کی دسترس میں ہے

Most Popular