مراد علی شاہ نے حسن اسکوائرمیں کوسٹر پر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لے لیا

 مراد علی شاہ  نے حسن اسکوائرمیں کوسٹر پر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لے  لیا

حسن اسکوائر کے قریب صبح سویرے پکنک پر جانے والی کوسٹر پر فائرنگ کا واقعے پروزیرآعلیٰ سندھ نے برہمی کا اظہار کیاہے ،،مرادعلی شاہ نے اڑتالیس گھنٹوں کے اندر ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ پر امن شہریوں کے ساتھ ایسی وارداتوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔امن کے دشمن ایک بار پھر سوچی سمجھی سازش کے تحت شہر کا امن بگاڑنا چاہتے ہیں ۔ ،،تاہم ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے شہریوں کو پر امن ماحول فراہم کرنے کا عہد کیا ہے۔۔۔ اور وہ اپنا عہد کا نبھائیں گے

Most Popular