پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ شدہ دودھ فراہم کرنے والوں کے خلاف کارروائی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ شدہ  دودھ فراہم کرنے والوں کے خلاف کارروائی


ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے فیصل آباد میں صبح سویرے ناکہ لگا کر دودھ کی چیکنگ کی ،،اس دوران ایک سو دس گاڑیوں میں سے چودہ گاڑیوں میں ملاوٹ شدہ دودھ پایا گیا ،،جسے فوری تلف کردیا گیا ،،، لاہور کے مختلف داخلی راستوں سگیاں پل ، کاہنہ اور رائیونڈ روڈ پر بھی 69 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی،،،ادھر صارفین کی شکایات پر باغبان پورہ لاہور میں ایک ملک پوائنٹ سے کیمیکل شدہ دودھ ثابت ہونے پر اسے سیل کر دیا گیا ،،،

Most Popular