وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیول ہیڈکواٹرز کا دورہ،ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیول ہیڈکواٹرز کا دورہ،ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیول ہیڈکوراٹرز پہنچے جہاں نیول چیف نے ان کا استقبال کیا،،، نیوی کے چاک و چوبند دستوں نے وزیراعظم کو سلامتی پیش کیا. اس موقع پر قومی ترانے کی دھن بھی بجائے گئی۔ نیوزی دستے نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا. جس کے بعد وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ نیول چیف نے وزیراعظم کا اعلیٰ نیوی حکام سے تعارف کرایا. شاہد خاقان عباسی نے فردا فردا نیوی افسران سے مصافحہ بھی کیا. بعد ازاں وزیراعظم سے نیول چیف سے ملاقات بھی کی،، جس میں ملکی سلامتی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

Most Popular