وزیراعظم نواز شریف سےبرطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سےبرطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن  کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلئے فلپ بارٹن کے کردار کو سراہا۔نواز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون پاکستان کی ترجیح ہے۔اس موقعے پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ برطانیہ ملکی ترقی اور خوشحالی اور دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں پاکستانی برادری کے کردار کو انتہائی اہمیت دیتا ہے

Most Popular