آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی

جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ملاقات کی, ملاقات میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی تعاون بڑھانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا, ملاقات میں علاقائی سکیورٹی امور، آپریشن ضرب عضب، اور، پاک امریکا سکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا,آئی ایس پی آر کا کہنا ہے جنرل جان نکلسن نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ضرب عضب کو سراہا، اور، پاک افغان سرحد پر سکیورٹی تعاون کی ضرورت کا اعتراف کیا, آرمی چیف نے بھی افغانستان میں امن و استحکام، اور، افغان نیشنل سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتیں بڑھانے پر ایساف کے کردار، اور، کوششوں کو سراہا,آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، اور، امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ پہنچے, آرمی چیف، اور، جنرل جان نکلسن نے میرانشاہ بازار کا بھی دورہ کیا, جہاں دونوں اعلیٰ فوجی قیادت نے پاک فوج کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

Most Popular