بچی کاتفصیلی معائنہ کرلیا زخموں کی رپورٹ بھی لےلی سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے، ڈاکٹر طارق اقبال

بچی کاتفصیلی معائنہ کرلیا زخموں کی رپورٹ بھی لےلی سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے، ڈاکٹر طارق اقبال

پمز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹرطارق اقبال کاکہناتھا،کہ طیبہ کے کچھ زخم تازہ تھے،،جب کہ کچھ بھر گئے ہیں،،بچی کاتفصیلی معائنہ کیاہے،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیں گے،،انہوں نے بتایا،،کہ نقشہ مضروبی سے ہٹ کر کھلا معائنہ کیاہے،بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، کچھ ٹراما جب کہ چند نشانات جلنے کے ہیں،ڈاکٹرطارق اقبال کاکہناتھا،،کہ بچی ڈری اور سہمی ہوئی ہے،،نارمل ہونے میں وقت لگےگا،چار پانچ روز میں فیملی ٹری بنا لیں گے،،پتہ چل جائے گا،،کون کس کی فیملی کاہے,اس موقع پر ڈاکٹرجاوید اکرم نے کہا،،کہ ہم پر اس معاملے پر کوئی پریشرنہیں،نہ ہی کسی دباؤ کو لیں گے، انہوں نےکہا،کہ طیبہ کو اپنی بچی سمجھ کر ڈیل کریں گے

Most Popular