چیئرمین سینیٹ نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے متعلق خبروں پر وزیر دفاع سے جواب مانگ لیا

چیئرمین سینیٹ نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے متعلق خبروں پر وزیر دفاع سے جواب مانگ لیا

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے متعلق خبروں پر حکومت سے جواب طلب کر لیا, سینیٹ نے سابق آرمی چیف کی اسلامی ممالک کے کمانڈنٹ اینڈ چیف بننے اطلاعات پر وزیر دفاع خواجہ آصف سے جواب مانگ لیا, چیئرمین سینیٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال کیا کہ اس حوالے سے حکومت کے پاس اجازت، این او سی، اور، قوائد و ضوابط کیا ہیں, اور آپ کے اس بارے کیا معلومات ہیں، جس پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرے پاس فی الوقت اس حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاعات نہیں, چیئرمین سینیٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بدھ تک تمام معلومات لے کر جواب دینے کی ہدایت کر دی

Most Popular