رکارڈ ٹیمپرینگ کا معاملہ :-ایف آئی اے نے قصور وار بے نقاب کر دیا

رکارڈ ٹیمپرینگ کا معاملہ :-ایف آئی اے نے قصور وار بے نقاب کر دیا

ایس ای سی پی میں رکارڈ ٹیمپرینگ کا معاملہ
ایف آئی اے نے ایس ای سی پی کے سربراہ ظفرالحق حجازی کو ذمہ دارقرار دیدیاظفر الحق حجازی کرمنل مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ، ایف آئی اے رپورٹظفرالحق حجازی نے اپنی سرکاری حیثیت کا غلط استعمال کیا، رپورٹ ظفرالحق حجازی نے اپنے ماتحت افسران کو دبائو میں ڈالاماتحت افسران کو رکارڈ میں تبدیلی پر مجبورکیا گیا ظفرالحق حجازی کے خلاف دفعہ 466،471پی پی سی اور5دوپی سی اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائےایس ای سی پی کے افسران ماہین فاطمہ اور علی عظیم اکرام نے غیر قانونی احکامات تسلیم کیے ، رپورٹ ماہین فاطمہ اورعلی عظیم اکرام کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائےایف آئی اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی رپورٹ ایف آئی اے کے قائمقام ڈی جی کیپٹن ریٹائرڈ احمد لطیف کی طرف سے جمع کرائی گئی

Most Popular