بھارت اپنے دعوے کے شواہد پیش کرے,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

بھارت اپنے دعوے کے شواہد پیش کرے,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے،، پاک فوج نے ایل اوسی پردہشت گردوں کی نقل وحرکت کابھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کر دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو کہا کہ وہ اپنے دعوے کے ثبوت پیش کرے۔ بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی ڈی جی ایم او نے پاکستان ہم منصب سے رابطہ کیا تھا کہ جس میں ایل او سی پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی

Most Popular