پاکستان میں خواتین کی حالت حوصلہ افزا نہیں...

پاکستان میں خواتین کی حالت حوصلہ افزا نہیں...

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ایوانوں سے پاس ہونے والے بلز اور قوانین پر عمل درآمد بھی کرانا چاہیے۔ایسے قانون کا کوئی فائدہ نہیں جس کا فائدہ خواتین کو نہ ہو اور وہ صرف کاغذوں کا پلندہ رہے۔یکم نومبر 2016 کو جو اسلام آباد میں حکمرانوں نے خواتین پر تشدد کروایا سب اسکے گواہ ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین خواراک کی کمی کا شکار ہیں۔ 65% خواتین کو پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں۔میٹرنل مرٹیلیٹی میں 1000 میں سے 89 بچے جاںبر نہیں ہو پاتے۔یاسمین راشد کا کہنا تھا لاہور میں پانچ لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں جن میں سے 3لاکھ بچیاں ہیں۔16 سال سے کم عمر بچی سے مزدوری لینا مکمل بند کرانا ہوگا

Most Popular