ڈاک کے عالمی دن کے حوالے سے جی پی او میں تقریب

ڈاک کے عالمی دن کے حوالے سے جی پی او میں تقریب

جنرل پوسٹ آفس میں ڈاک کے عالمی دن کے حوالے سے پاکستان میں ڈاک کے نظام کے حوالے سے بتایا گیا۔تقریب میں ڈی جی یونیورسل پوسٹ یونین کے پیغام بھی پڑھ کر سنایاگیا،یونیورسل پوسٹل یونین 1874 سے دنیا کے 192 ممالک میں پوسٹل سروسز میں ہم آہنگی پیدا کر رہا ہے،دور جدید اور ای کامرس انڈسٹری میں پوسٹل سروسز کا کام بڑھ گیا ہے،،تقریب میں یونیورسل پوسٹ یونین کے جھنڈے کی پرچم کشائی بھی کی گئی۔ تقریب میں پوسٹ ماسٹر پنجاب،ڈی جی پوسٹ سنٹرل پنجاب سمیت دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی۔

Most Popular