سندھ رینجرزنےاورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرکےایم کیوایم عسکری ونگ کےزیراستعمال اسلحہ اورایمونیشن کاذخیرہ قبضےمیں لےلیا

سندھ رینجرزنےاورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرکےایم کیوایم عسکری ونگ کےزیراستعمال اسلحہ اورایمونیشن کاذخیرہ قبضےمیں لےلیا

سندھ رینجرز کی شہر قائد میں امن دشمنوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے, سندھ رینجرز نے اورنگی ٹاؤن میں اہم کارروائی کر کے ایم کیو ایم عسکری ونگ کے زیر استعمال اسلحہ، اور، ایمونیشن کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا,ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے مصدقہ اطلاعات پر رینجرز نے کامیاب کارروائی کی, ایم کیو ایم عسکری ونگ کے زیر استعمال اسلحہ رحیم شاہ قبرستان میں چھپایا گیا تھا, ترجمان کا کہنا ہے عسکری ونگ کے زیر استعمال اسلحے میں دو ایس ایم جیز، تین تیس بور پستول، دو سیون ایم ایم، اور، ایک ری پیٹر شامل ہے,ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے اسلحے کے ذخیرے میں مختلف اقسام کے دو ہزار، ایک سو بائیس راؤنڈز، اور، دو بلٹ پروف جیکٹ کور بھی ملے, ترجمان کا کہنا ہے برآمد اسلحے کا ذخیرہ شہر قائد میں بدامنی، اور، ٹارگٹ کلنگ کے لئے استمعال ہونا تھا

Most Popular