پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی جانب سےعبدالستار ایدھی کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی جانب سےعبدالستار ایدھی کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

تحریک انصاف خواتین ونگ کی کارکنان نے شمعیں جلاکر سماجی رہنماعبدالستارایدھی کوخراج عقیدت پیش کیا،مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی ،کارکنوں کا کہنا تھا کہ سب کو عبدالستار ایدھی کے نقش قدم پرچلتے ہوئے دکھی انسانیت کیلئے کام کرنا ہوگا واکس پاکس کارکنان نے کہا کہ عبدالستارایدھی نے اپنی زندگی یتیموں اورغریبوں کیلئے وقف کردی ،،ان کی زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے۔۔۔ کیمرہ مین سیدارسلان کے ساتھ امتیازچغتائی وقت نیوزاسلام آباد

Most Popular