نواز شریف پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے، نواز شریف

نواز شریف پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے، نواز شریف

نواز شریف عوام کی عدالت میں حاضر ہے، میری اپیل عوام کی عدالت میں ہے، نواز شریفآج خیبرپختونخوا سمیت پورے پاکستان میں یہی عالم ہے، کیا آپ نے عدالت کا فیصلہ قبول کیا؟ نوازشریف کا شرکاء سے سوالروز جھوٹ بولتا ہے، الزام تراشی اس کی فطرت میں شامل ہے،
آج چولہا بھی جلتا ہے روشنیاں بھی پھیل رہی ہیں، ہم نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیا، 
اگلے سال لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کے لیے رخصت ہو جائے گی، نواز شریف پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے، نمیں نے قوم کا پیسہ امانت سمجھا اس میں کبھی خیانت نہیں کی، آج قوم پوچھتی ہے نواز شریف کو کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف کا سوال
نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا، 5 لوگوں نے نواز شریف کو رسوا کر کے نکال دیا، کیا آپ کو یہ منظور ہے؟ نیہ سلسلہ کب تک چلے گا، میں یہ برداشت نہیں کر سکتا،
آپ جسے منتخب کرتے ہیں اسے خدمت کا موقع بھی ملنا چاہیے، کیا آپ کو منظور نہیں تو پھر بتاؤ کیا کرنا چاہیے؟ نواز شریف کا سوالکیا مجھے گھر بیٹھ جانا چاہیے یا مقابلہ کرنا چاہیے؟ نکیا میرا ساتھ دو گے؟ نواز شریف کا شرکاء سے سوالمیں معصوم ہوں مجھ پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں،عوام کے ووٹ کو پاؤں تلے روندا گیا، عوام میرے ساتھ ہیں تو پھر مجھے کوئی فکر نہیں ہے، یہ 20 کروڑ عوام کی عزت کا معاملہ ہے، نواز شریف

Most Popular