کرپشن کےمقدمات کی تفتیش کےلیےمشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں بنائی ہیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پراثرانداز ہونا ناممکن ہوچکا ہے,چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری

کرپشن کےمقدمات کی تفتیش کےلیےمشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں بنائی ہیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پراثرانداز ہونا ناممکن ہوچکا ہے,چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری

پاک سیکریریٹ میں منعقدہ تقریب میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور اثاثہ ہیں۔ بدعنوانی کی لعنت معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے, نیب نے قوم کے لوٹے ہوئے دو سو پچاسی ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں,انہوں نے کہا کہ کرپشن کے مقدمات کی تفتیش کےلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جن پر اثرانداز ہونا ناممکن ہے۔ نیب انیس سو نناوے سے کرپشن کے خلاف مستعدی سے کام کررہا ہے,قمرزمان چوہدری نے کہا کہ نیب نے کرپشن کے خاتمے کے لیے گزشتہ برس سے عوامی آگاہی مہم بھی شروع کر رکھی ہے، انکا مزید کہنا تھا کہ نیب نے شفاف تحقیقات کرتے ہوئے دو ہزار چھ سو اٹھاونے کرپشن ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے

Most Popular