اجلاس کے دس نکاتی ایجنڈے میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کا معاملہ بھی شامل ہے۔

اجلاس کے دس نکاتی ایجنڈے میں  روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کا معاملہ بھی شامل ہے۔

اجلاس کا دس نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہے۔ توجہ دلاؤنوٹس جماعت اسلامی نے جمع کرایا تھا جس پر حکومت کی جانب سے ایوان میں وضاحت کی جائے گی۔ اجلاس کے ایجنڈا میں اسلام آباد کے سکول و کالجز میں داخلوں کی دشواری کا معاملہ بھی شامل ہوگا۔ وزارت خزانہ کی مالی سال دوہزار سولہ سترہ کی آڈٹ رپورٹس, صدر مملکت کے خطاب پر بحث بھی دس نکاتی ایجنڈا میں شامل ہے۔ اجلاس سے قبل بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا۔

Most Popular