ملک میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری ہے۔

ملک میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری ہے۔

ملک میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری ہے، راولپنڈی، سرگودھا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں آئندہ روز بھی گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ آج سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 55 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت بہاولپور44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Most Popular