شاہد خاقان عباسی نے ظفرگوندل کوملازمت سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کیے۔

شاہد خاقان عباسی نے ظفرگوندل کوملازمت سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ترجمان وزیراعظم ہاوس کےمطابق ای اوبی آئی کے سابق چیئرمین ظفراقبال گوندل کومس کنڈکٹ اورکرپشن کے الزمات ثابت ہونے پرملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔ وزیرعظم شاہد خاقان عباسی نے ظفرگوندل کوملازمت سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کیے ظفراقبال گوندل آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ بیس کے افسر تھے۔ظفر گوندل کو پیپلز پارٹی دور میں کرپشن سکینڈل میں ایف آئی اے نے گرفتار کیا تھا ۔ظفر گوندل حال ہی میں تحریک انصاف میں شامل ہئے۔ وہ پیپلز پارٹی حکومت کے سابق وزیر نذر گوندل کے قریبی عزیز ہیں،،ظفر گوندل کو تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد فارغ کیا گیا۔

Most Popular