عوام کیلے خوشخبری ،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی بھی سکیورٹی کے بھرپورفرائض سرانجام دے گئی

عوام کیلے خوشخبری ،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی بھی سکیورٹی کے بھرپورفرائض سرانجام دے گئی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاہور پولیس اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ ملکرسکیورٹی کی فرائض سرانجام دے رہی ہے۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کیمروں کی مدد سے روٹس پر24گھنٹے سخت مانٹیرنگ کاعمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادارہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے لیے موبائل کمانڈسنٹروین استعمال کریگا۔موبائل کمانڈ سنٹروین2 ڈوم،4بولٹ کیمروں کے ساتھ انٹرکام،وائرلیس سیٹ، آئی پی فون اورایل ٹی ای ہینڈسیٹ سے لیس ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے لاہور پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو فوری کارروائی کرنے کی ہدایت کی جائیگی۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سابق وزیراعظم کے روٹس پر کیمروں کی تنصیب کاکام بھی مکمل کرلیا ہے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلے بھرپور تیار ہیں

Most Popular