اسلام آباد میں پولیس،رینجرز اور حساس اداروں نے تھانہ کوہسار کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا

اسلام آباد میں پولیس،رینجرز اور حساس اداروں نے تھانہ کوہسار کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا

مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ کوہسار کے علاقوں گوکینہ تلہاڑ،،گوکینہ خورد،،گوکینہ کلاں اور دیگر علاقوں میں کیاگیا،،سرچ آپریشن کے دوران سو گھروں اور دو سو پچاس افراد کو چیک کیا گیا،،اس دوران بارہ بور کی گیارہ رائفلیں،،تین پستول،،ایک سیون ایم ایم پستول اور ایک آٹھ ایم ایم رائفل برآمد کرلی گئی،،ایس ایس پی ساجد کیانی کاکہناہے ،،سرچ آپریشن کامقصد وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی کو مزید موثر بنانا ہے

Most Popular