آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات علیحدہ ملاقات کی،، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی نائب وزیر دفاع نے پاک فوج کی پیشہ ورا نہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا ۔۔۔۔