چائنیز امبیسیڈر یاؤ جنگ اور چائنیز کونسل جنرل لاہور لونگ ڈنگ کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

چائنیز امبیسیڈر یاؤ جنگ اور چائنیز کونسل جنرل لاہور لونگ ڈنگ کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

وفد کو انٹیلجنٹ ٹریفک مینجمنٹ، ای ٹکٹنگ، ایڈوانس کیمرہ اینڈ سرویلینس ٹیکنالوجی بارے بتایا گیا, گورنمنٹ آف پنجاب اور پنجاب پولیس کا یہ ہائی - ٹیک پراجیکٹ منفرد اورمتاثر کن ہے. ایمبیسڈر یاؤ جنگ چائنیز حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون کی مکمل یقین دھانی کراتا ہوں.ایمبیسڈر یاؤ جنگ لاہور جیسے میگا اربن سٹی کے لئے ایسے ایڈوانس سیکیورٹی پراجیکٹ کا ہونا ناگزیر بھی ہے اور قابل تقلید بھی. امبیسڈر یاؤ جنگ وفد نے مہمانوں کے یاداشت کے رجسٹر میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے.ایک عظیم منصوبہ جو پنجاب کی صوبائی قیادت کے وزن اور جذبے کا شاہکار ہے، ایک عظیم منصوبہ جو پاکستان اور چائینہ دوستی، باہمی تعاون اور بھائی چارے کا علمبردار ہے..وفد کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے شیلڈز پیش کی گئیں,امبیسڈر یاؤ جنگ وفد

Most Popular