زینب قتل کیس میں ملوث مبینہ ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی
زینب قتل کیس میں ملوث مبینہ ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلیلاہور.مبینہ ملزم کو مقتولہ کے گھر کے باہر چکر لگاتے دیکھا جاسکتا ہے مبینہ ملزم نے سر پر ٹوپی اور کوٹ اور شلوار قمیض پہن رکھی ہےلاس قبل بھی بچی اسی واقعہ سے مبینہ ملزم کی ملتی جلتی فوٹیج دکھائی تھی
ل ملزم کا قد تقریباً پانچ فٹ دس انچ ہےلاہور. ملزم نے داڑھی رکھی ہے اور مشکوک انداز میں گلی کے باہر چکرا لگا رہا ہے
ملزم شام پانچ بج کر چھبیس منٹ پر گلی کے باہر گھوم رہا ہےلاہور. ملزم چار جنوری کو گھر کے باہر بازار میں چکر لگا رہا ہے
اس سے قبل کی فوٹیج میں مقتولہ شخص کے ساتھ جاتی دکھائی دیتی ہےلاہو ر. پولیس نے قصور واقعہ سے متعلق اہم شواہد اکٹھے کرلیے ہیں