بھارت ہمارے عزم کو آزمانے کا نتیجہ خود دیکھے گا، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کی گیدڑبھبھکی پر منہ توڑ جواب , بھارت ہمارے عزم کو آزمانے کا نتیجہ خود دیکھے گا، ترجمان پاک فوج
آرمی چیف کے عہدے کو ایک ذمہ دارانہ عہدے کےطورپر دیکھتے ہیں، ذمہ دارشخص کاغیرذمہ دارانہ بیان افسوسناک ہے، پاکستان کےپاس مستندجوہری صلاحیت موجودہے،پاکستان کی جوہری صلاحیت مشرق کی طرف سے آنیوالے خطرات کیلیے ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر