آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اموراور خطے کی سیکیورٹی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کے دوران کینیڈا کے ہائی کمشنرنے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کنیڈین ہائی کمشنرنے خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج اورپاکستانی قوم کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا

Most Popular