وزیر اعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی آمد کے پیش نظر جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف صفائی کا عمل شروع ہوگیا

وزیر اعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی آمد کے پیش نظر جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف صفائی کا عمل شروع ہوگیا

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی آمد سے پہلے جوڈیشل اکیڈمی کی مرکزی سڑک کی مرمت کا عمل شروع ہوگیا ہے،،، سی ڈی اے کے عملے نے جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف کی سڑک مرمت کی اور علاقے کی صفائی کی،،، مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے سڑکوں کی مرمت کے کام کا جائزہ بھی لیا،،، جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کو جمعرات کو دن جوڈیشل کمپلکس طلب کر رکھا ہے ،،،، اس حوالے سے جوڈیشل کمپلکس کے اطراف میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور وزیر اعظم کے حق میں بینرز بھی آویزاں کر د یئے گئے ہیں

Most Popular