وفاقی حکومت کادنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے طلبا کیلئے مکمل وظائف کااعلان

وفاقی حکومت کادنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے طلبا کیلئے مکمل وظائف کااعلان

وفاقی حکومت نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے طلبا کے لئے مکمل وظائف کااعلان کیا ہے۔اعلی تعلیمی کمیشن کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا ہے کہ یہ وظائف زراعت، انجینئرنگ اورٹیکنالوجی، مینجمنٹ سائنسز اوربزنس ایجوکیشن ، طب حیاتیات اور سوشل سائنسز کے شعبوں میں دئیے جائیں گے۔اس مہینے کی تیس تاریخ آن لائن درخواست جمع کرانے کا آخری دن ہے۔

Most Popular