اسلام آباد اور پہاڑی علاقوں کے علاوہ ملک میں گرمی پڑے گی۔

اسلام آباد اور پہاڑی علاقوں کے علاوہ ملک میں گرمی پڑے گی۔

ملک میں گرمی کی لہر بدستور جاری ہے ،، محمکہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ، کشمیر، گلگت بلتستان، اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہا، سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ میں 43 سینٹی گریڈ رہا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش گوپس میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

Most Popular