چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پاناما فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پرسماعت کیلئے لارجربنچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پاناما فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پرسماعت کیلئے لارجربنچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے تشکیل دئیے گئے لارجربنچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ،جسٹس گلزاراحمد، جسٹس اعجاز افضل،جسٹس عظمت سعید اورجسٹس اعجازالاحسن شامل ہیں،جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں لارجربنچ آج پاناما فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں پرسماعت کرے گا،،نظرثانی درخواستوں پرسماعت کرنے والے تین رکنی بنچ نے لارجربنچ کی سفارش کی تھی۔چیف جسٹس نے لارجربنچ بنانے کی منظوری دی تھی

Most Popular