ترک نیشنل پولیس کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ آفس قربان لائن کا دورہ.

ترک نیشنل پولیس کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ آفس قربان لائن کا دورہ.

ترک نیشنل پولیس کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ آفس قربان لائن کا دورہ. ترک وفد نے وزیراعلی پنجاب کے ڈیجٹیل پنجاب ویژن کی تعریف کی ترک وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سنٹر میں گہر ی دلچسپی کا اظہار کیا۔ ۔ترک وفد نے سیف سٹیز کے ساتھ باہمی تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ ۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے سکیورٹی ومانیڑنگ کے عمل جائزہ بھی لیا۔ ۔۔ویڈیو کنٹرول سسٹم،کیمروں کی مانیڑنگ،ایڈوانس/انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم،آٹو میٹک نمبر پلیٹ ریکگنائزشن سسٹم کی ورکنگ بارے معلومات دی گئیں۔۔ اس موقع پر ترک نیشنل پولیس اور سیف سٹیز اتھارٹی نے تحفے تحائف بھی دئیے مینجینگ ڈائریکٹر، علی عامر ملک پراجیکٹ ڈائر، یکٹر اکبر ناصر خان اور ڈی آئ جی انوسٹی گیشن سلطان احمد چوہدری نے ترک نیشنل پولیس کو بریفنگ دی

Most Popular