پاناما کیس ، شریف خاندان کی فیصلے پر نظرثانی اپیلوں کی سماعت,

پاناما کیس ، شریف خاندان کی فیصلے پر نظرثانی اپیلوں کی سماعت,

پاناما کیس ، شریف خاندان کی فیصلے پر نظرثانی اپیلوں کی سماعت 28 جولائی کافیصلہ 5 رکنی بینچ نے سنایا ، خواجہ حارث 2ججز 20 اپریل کو اپنا فیصلہ دے چکے تھے، خواجہ حارث 20 اپریل فیصلے کے بعد 2ججز کا بنچ میں بیٹھنے کا جواز نہیں تھا، خواجہ حارث نواز شریف کو ایف زیڈ ای کمپنی کے معاملے پر نااہل کیا گیا، خواجہ حارث 62(1)ایف کے تحت نااہلی کے لیے باقاعدہ سماعت کی ضرورت ہے، خواجہ حارث شوکاز نوٹس دیا جاتا اور متاثرہ فریق کو سننا ضروری ہے، خواجہ حارث 2رکنی بنچ کا 20 اپریل کا فیصلہ آپ نے کہیں چیلنج نہیں کیا،جسٹس اعجاز الاحسن اکثریتی فیصلے کو تسلیم کیا گیا تھا اس لیے چیلنج نہیں کیا،وکیل نواز شریف 2رکنی فیصلے کی قانونی حثیت نہیں تھی ،خواجہ حارث

Most Popular