ملک میں مون سون بارشیں ختم ہوگئیں۔

ملک میں مون سون بارشیں ختم ہوگئیں۔

ملک میں مون سون بارشیں ختم اور گرمی پھر سے زور پکڑنے لگی،، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،، پنجاب اور سندھ کے علاقے گرمی لپیٹ میں رہیں گے ،، تاہم شمالی علاقات جات ، مالاکنڈ ، ہزاراہ اور فاٹا میں چند ایک مقامت پر بارش کا امکان ہے ، گزشتہ روز بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا،، کشمیر کے چند علاقوں میں بارش ہوئی جس نے پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت کو کم کر دیا ، ادھر اندرون سندھ اور بلوچستان میں گرمی بدستور قائم ہے ،، سب سے زیادہ درجہ حرارت رحیم یار خان میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Most Popular